پاکستانی تن ساز احسن اسلم نے تھائی لینڈ میں گولڈ میڈل جیت لیا

 پاکستانی تن ساز احسن اسلم نے تھائی لینڈ میں منعقدہ ایونٹ میں مینز فزیک میں گولڈ میڈل اپنے نام کیا۔
  تھائی لینڈ میں منعقد چیمپیئن شپ میں دنیا بھر سے 800 سے زائد اتھلیٹس نے حصہ لیا دو ماہ قبل بھی پاکستانی اتھلیٹ نے امریکہ میں گولڈ میڈل جیت کر قومی پرچم سربلند کیا تھا ۔
احسن اسلم کے مطابق اپنی مدد آپ کے تحت وہ بین الاقوامی مقابلوں میں حصہ لے رہا ہے۔    

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...