امریکا میں سیاستدانوں کو بم کی دھمکیاں موصول ہونے کا سلسلہ جاری

 امریکا میں سیاستدانوں کو بم کی دھمکیاں موصول ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔ڈیموکریٹک ارکان نےکانگرس سے تحفظ فراہم کرنے کے لیے کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے، ر یا ست کنیکٹیکٹ کے7امریکی ہاؤس اور سینیٹ ڈیموکریٹس کو بم کی دھمکیاں ملیں ہیں،خبرایجنسی کا کہنا ہے کہ اس سے قبل ٹرمپ کے نامزدکا ارکان کو بھی بم کی دھمکیاں ملیں تھی ، سیاستدانوں کو ملنے والی دھمکیاں سے متعلق تحقیقات کر رہے ہیں۔    دوسری جانب ٹرمپ نےبرکس ممالک کو امریکی ڈالر کی متبادل کرنسی لانے پر دھمکی دی ہے، ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ڈالر کے کسی بھی کرنسی کی حمایت پر100فیصد ٹیرف لگایا جائے گا،ڈالر کے متبادل کرنسی کی حمایت کرنے والوں کو امریکی معیشت میں جگہ نہیں ملے گی۔ٹرمپ نے کہا کہ اتحاد کے اراکین ممالک مالیاتی نظام پر امریکا کے غلبے سے تنگ آچکے ہیں، برکس ممالک تجارتی مقاصد کیلئے اپنی کرنسی کے استعمال پر غور کررہے ہیں۔    

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...