سندھ ہائیکورٹ نے یہ اقدام سپریم کورٹ کی ہدایت پر اٹھایا ہے۔
فارغ کیئے گئے چھ افسران میں ڈائریکٹر لائبریری نعیم صدیقی ، رکن فنا نس وسیم مہندی ، ایڈیشنل رجسٹرار صفدرجھنگ ، سیکریٹری پروٹوکول مسرور بٹ،چیف جسٹس کے ریڈر ہاشم اور محمد شفیق کے نام شامل ہیں جن کا باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ہے۔