فارغ کیئے گئے چھ افسران میں ڈائریکٹر لائبریری نعیم صدیقی ، رکن فنا نس وسیم مہندی ، ایڈیشنل رجسٹرار صفدرجھنگ ، سیکریٹری پروٹوکول مسرور بٹ،چیف جسٹس کے ریڈر ہاشم اور محمد شفیق کے نام شامل ہیں جن کا باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ہے۔
سندھ ہائیکورٹ نے کانٹریکٹ پر تعینات سندھ ہائیکورٹ کے چھ افسران کو فارغ کرنے کا نوٹیفیکشن جاری کردیا ہے۔
Feb 01, 2011 | 12:01