حافظ سعید کو سرکاری وکیل فراہم کرنے کی درخواست پر وفاق سے جواب طلب

لاہور(وقائع نگار خصوصی) لاہور ہائی کورٹ نے امریکی عدالت میں ممبئی حملوں میں مبینہ طور پر ملوث کئے جانے پر پروفیسر حافظ سعید کی جانب سے سرکاری وکیل فراہم کرنے کے حوالے سے دائر درخواست پر وفاقی حکومت سے جواب طلب کرتے ہوئے کیس کی سماعت 8 فروری تک کے لئے ملتوی کر دی ہے۔ فاضل عدالت نے احمر بلال صوفی کو عدالتی معاون مقرر کر دیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...