لاہور (سٹاف رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی لاءکالج کے طلبہ وطالبات نے کیری آن سسٹم کی بحالی کیلئے مظاہرہ کیا جس کی قیادت ناظم لاءکالج راحت وکیل، اسد بشیر، ملک مبشر نے کی۔
یونیورسٹی لاءکالج کے طلبہ و طالبات کا مطالبات کے حق میں مظاہرہ
Feb 01, 2013