اظہار تعزیت

لاہور (خصوصی نامہ نگار) دعوت اسلامی کی مجلس مکتوبات و تعوےذات عطارےہ کے ذمہ دار محمد شفےق عطاری کی والدہ کے انتقال پر حضرت علامہ مولانا ابو بلال محمد الیاس عطار قادری رضوی ضیائی نے فون پر تعزےت کرتے ہوئے صبر کی تلقین اور مرحومہ کے لئے دعائے مغفرت کی۔ 

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...