لاہور (خبر نگار) ایف بی آر نے 6 افسران کے تبادلے و تعیناتی کے احکامات جاری کر دیئے ہیں، گریڈ18 کی زیب گل شیر کو ڈپٹی کلکٹر کسٹم آپریزمنٹ لاہور اور مونا اسلم کو ڈائریکٹر ٹریننگ اینڈ ریسرچ لاہور تعینات کیا گیا ہے۔ گریڈ17 کے محمد علی اسد خان کو اسسٹنٹ کلکٹر کسٹم پریونٹو کراچی تعینات کیا گیا ہے۔ گریڈ16 کے سید جاوید رضا نقوی کو پرنسپل آپریزر کسٹم آپریزمنٹ کراچی تعینات کیا گیا ہے۔
ایف بی آر کے 6 افسر تبدیل
Feb 01, 2013