کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں گورنر راج کے نفاذ کےخلاف جمعیت علما اسلام، بی این پی (عوامی) اور پیپلز پارٹی کے بعض ارکان اور دیگر سیاسی جما عتو ں کی کال پر پہیہ جام ہڑتال ہے. سڑکوں سے پبلک ٹرانسپورٹ مکمل طور پر غائب ہے. ہڑتال کے موقع پرعوام سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ یکم فروری کو ریل گاڑ یو ں پر سفر سے بھی گریز کریں اور پہیہ جام ہڑتال کو کامیا ب بنا نے میں اپنا کردار ادا کریں. دوسری طرف ٹرانسپورٹ نہ ہونےسےعوام کوشدید مشکلات کاسامناہے