صدراوباما نے مائیکل راجرز کو نیشنل سکیورٹی ایجنسی کا نیا سربراہ نامزد کر دیا

واشنگٹن  (اے پی پی) امریکہ کے صدر باراک اوباما نے نیوی کے اعلیٰ سائبر کمانڈر وائس ایڈمرل مائیکل راجرز کو امریکی ادارہ برائے قومی سلامتی(نیشنل سکیورٹی ایجنسی) کے نئے سربراہ کے طور پر نامزد  کیا ہے۔ایڈمرل مائیکل راجرز  جنرل کیتھ الیگزینڈر کی جگہ  یہ عہدہ سنبھالیں گے۔

ای پیپر دی نیشن