پنجاب کابینہ کا اجلاس آج ہو گا

لاہور (سپیشل رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس آج ماڈل ٹاﺅن میں ہو گا جس میں راولپنڈی میٹرو بس سروس، لینڈ ریکارڈ مینجمنٹ سسٹم، مینٹل ہیلتھ ایکٹ 2012ئ، سلاٹر ریگولیشن ایکٹ، لائیو سٹاک بریڈنگ، رچنا یونیورسٹی گوجرانوالہ، نوازشریف انجینئرنگ یونیورسٹی ملتان اور مفت ضروری تعلیم ایکٹ 2013ءکی منظوری دی جائے گی۔

ای پیپر دی نیشن