بسنت پر پتنگ بازی نہیں ہو گی: حکومت پنجاب

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) پنجاب حکومت نے کہا ہے کہ بسنت پر پتنگ بازی نہیں ہو گی۔ جشن بہاراں میں دیگر پروگرام معمول کے مطابق ہونگے۔ فیصلہ کیمیکل ڈور کے استعمال کے پیش نظر کیا گیا۔ حکومتی ذرائع کے مطابق اگلے سال پتنگ بازی کی اجازت دیئے جانے کا امکان ہے۔ 

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...