ننکانہ: ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے حکم عدولی پر ڈی سی او شیخوپورہ کی تاحکم ثانی تنخواہ بند کر دی

Feb 01, 2014

ننکانہ صاحب (نمائندہ نوائے وقت) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ننکانہ میاں محمد شریف نے عدالت کے حکم کی خلاف ورزی کرنے پر ڈی سی او شیخوپورہ کی تنخواہ تا حکم ثانی بند کرادی ہے۔ عدالت میں زینب بی بی بنام ثریا خانم وغیرہ کیس زیر سماعت تھا۔

تنخواہ روک دی

مزیدخبریں