جاپان: منفرد ڈیوائس سے عام سائیکل ڈی جے مکسر میں تبدیل

Feb 01, 2014

ٹوکیو(نیٹ نیوز) ایک جاپانی کمپنی نے ایسی دلچسپ ڈیوائس تیار کی ہے جس کے ذریعے عام سائیکل کو منٹوں میں ڈی جے مکسر میں تبدیل کر دیا جاتاہے۔ ٹرن ٹیبل رائیڈر نامی اس ڈیوائس کو سائیکل کے پہیوں، بریکس اور ہینڈلز کے ساتھ نصب کیا جاتا ہے۔ جس سے یہ موسیقی کے س±ر بکھیرتی ڈی جے کی خدمات سر انجام دیتی ہے۔
سائیکل

مزیدخبریں