سنگاپور: شاہراہوں پرگھوڑوں کی شکل میں بنائی گئی لالٹینیں نصب کر دی گئیں

سنگاپور(نیٹ نیوز) سنگاپور میں ایک اہم عوامی شاہراہ پر دیوہیکل گھوڑوں کی شکل میں دلکش لالٹینیں بناکر نصب کی گئی ہیں۔سنگاپور میں اس آرٹ کااہتمام چینی کمیونٹی نے کیا ہے جنہوں نے 90 دیوہیکل گھوڑو ں کی شکل میں لالٹینیں بناکر انہیں اس طرح سجایا ہے کہ رات کا اندھیرا ہوتے ہی یہ سڑک روشن ہو جاتی ہے۔
لالٹینیں

ای پیپر دی نیشن