’’بچوں کی تعلیم و تربیت‘‘ سے اقتباس

Feb 01, 2014

فرمان اقبال

انسان کا سب سے پہلا  فرض  یہ ہے کہ  دنیا کیلئے اسکا وجود  زینت  کا باعث ہو اور  جیسا کہ ایک یونانی  شاعر کہتا ہے کہ اس کے ہر فعل  کی روشنی کی کرنیں  اوروں  پر پڑ کے ان کو دیانتداری  اور  صلح کاری کیساتھ  زندگی  بسر کرنے کا سبق دیں۔
(’’بچوں کی تعلیم و تربیت‘‘ سے اقتباس)

مزیدخبریں