جہانگیر ترین کا سینٹ الیکشن لڑنے سے انکار‘ پارٹی کو فیصلے سے آگاہ کردیا

پشاور (نوائے وقت رپورٹ) تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل جہانگیر ترین نے سینٹ کا الیکشن لڑنے سے انکار کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ پارٹی کو فیصلے سے باضابطہ طور پر آگاہ کردیا ہے۔ انہوں نے کہا صوبے سے سینٹ کی سیٹ اسکے اپنے شہری کا حق ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...