عمران کی اہلیہ ریحام خان فلمیں بنائیں گی

لاہور (این این آئی) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ ریحام خان نے پاکستان کی ڈوبتی فلم انڈسٹری کو سہارا دینے کی ٹھان لی، وہ فلم انڈسٹری کیلئے فلمیں بنائیں گی۔ بتایا گیا ہے ریحام خان دو نجی پروڈکشن ہائوسز سے ملکر فلم بنانے کی شروعات کرچکی ہیں۔ ایک فلم پشتو جبکہ دوسری اُردو زبان میں بنائی جائیگی۔

ای پیپر دی نیشن