طالبان سے مذاکرات کی افغان حکومت کی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں: پاکستان

اسلام آباد (آن لائن) امریکی کی طرف سے افغان طالبان کو ’’دہشت گردوں‘‘ کی فہرست سے نکال کر ’’سرکش‘‘ قرار دینے کے بعد پاکستان نے بھی ایک بار افغان حکومت کی طالبان سے مذاکرات کی پیش کش کی مکمل حمایت کا اظہار کیا ہے۔ دفتر خارجہ کی ترجمان تسنیم اسلم نے موقف اختیار کیا کہ ہم اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ پرامن اور مستحکم افغانستان کی تشکیل میں تمام افغانوں کا اپنا کردار ہے۔

ای پیپر دی نیشن