مقبوضہ کشمیر: جموں عدالت نے پاکستانی قیدی ثناء اللہ کے قاتل کو رہا کر دیا

Feb 01, 2015

جموں (کے پی آئی) تین سال قبل کوٹ بھلوال جیل میں ایک پاکستانی قیدی ثنااللہ رانجھے کے قتل میں ملوث ملزم کو عدالت نے باعزت بری کردیا ہے۔ 3 مئی 2013ء کو ونود کمار نامی قیدی نے اپنے ساتھ قیدی ثنا اللہ کو گینتی وار کر کے قتل کردیا تھا۔

مزیدخبریں