فیروزوالا (نامہ نگار) اہلسنت وجماعت راوی ٹائون کے جنرل سیکرٹری صاحبزادہ پیر علامہ نصیر احمد قادری نے کہا کہ لائوڈ سپیکر ایکٹ کی آڑ میں علماء کرام خطیبوں کے خلاف مقدمات کے اندراج اور گرفتاریوں کا سلسلہ فوری طور پر بند کیا جائے۔ دہشت گردی کے خاتمے کیلئے فوج کے ساتھ بھرپور جدوجہد میں شامل ہیں۔ ان خیالات کا اظہار تنظیم کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
لائوڈ سپیکر ایکٹ کی آڑ میں علمائ، خطیبوں کی گرفتاریاں قابل مذمت ہے: علامہ نصیر احمد قاری
Feb 01, 2015