کراچی: نہر خیام پر ناجائز تعمیرات میں منظور قادر کے ملوث ہونے کا انکشاف

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) نہر خیام کراچی پر ناجائز تعمیرات میں منظور قادر عرف کاکا کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ منظور قادر کے ملوث ہونے کا انکشاف نیب کی تحقیقات میں کیا گیا ہے۔ کے ڈی اے نے غیر قانونی تعمیرات کی الاٹمنٹ منسوخ کر دی۔ 

ای پیپر دی نیشن