تاجک نوجوان روسی اور انگریزی زبانیں سیکھیں، امام علی رحمانوف

Feb 01, 2016

دوشنبے ۔ (اے پی پی) وسطی ایشیائی ریاست تاجکستان کے صدر امام علی رحمانوف نے تاجک نوجوانوں سے کہاہے کہ وہ روسی اور انگریزی زبانیں سیکھیں کیونکہ یہ وقت کا تقاضا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ روسی اور انگریزی پر عبور حاصل کئے بغیر تاجکستان کے شہری زیادہ کامیاب نہیں ہو سکیں گے۔

مزیدخبریں