لاہور (پ ر) عالمی سیاح، ممتاز، مقصود احمد چغتائی، آصف اقبال، عذرہ سلطانہ، سلمیٰ انور کی ہمشیرہ ممتاز ماہر تعلیم مسز نجمہ سلطانہ اور سابق ہیڈ مسٹریس ڈیف اینڈ ڈیم سکول انتقال کرگئے۔ میاں شہباز شریف، وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر عبدالقدیر، میاں مجتبیٰ شجاح رحمن، رانا مشہود احمد خان، پروفیسر ڈاکٹر مجاہد کامران، ملک مقبول احمد، علامہ عبدالستار عاصم اور دیگر نے اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت اور بلند درجان کی دعا کی ہے۔