جے یو آئی (س) کے زیر اہتمام علماء کنونشن بدھ کو ہوگا

لاہور( خصوصی نامہ نگار) جمعیت علماء اسلام (س)کے زیر اہتمام لاہور ڈویژن کے علماء کا کنونشن 3فروری بروز بدھ کو ہوگا اس کا مقصد پاکستان میںاسلام کے نفاذ اور اس حوالے سے جے یو آئی کی جدو جہد کو مزید تیز کرنا ہے اور پاکستان میں شرعی نظام عملاً نافذ اور سودی نظام کا مکمل طور پر خاتمہ کر کے ملک کو درپیش مسائل سے چھٹکارا دلانے کے لئے لائحہ عمل تیار کرنا اور حکوت کو اس حوالے سے سپورٹ کرنا ہے، کنونشن شیرانوالہ جامع قاسم العلوم میں ڈاکٹر میاں محمد اجمل قادری کی سربراہی میں ہوگا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...