منصورہ میں خصوصی تربیت گاہ شروع ہوگئی

لاہور (خصوصی نامہ نگار)دیر بالا ، دیر زیریں ، بونیر اور شانگلہ بار چار اضلاع کی خصوصی تربیت گاہ منصورہ میں شروع ہو گئی ہے ۔ تربیت گاہ میں ان اضلاع سے مردوں کے علاوہ خواتین بھی شریک ہیں ۔ تربیت گاہ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ محمد ادریس نے کہا خواتین آبادی کا 51 فیصد ہیں ان تک اسلام کا دعوتی و انقلابی پیغام پہنچائے بغیر انقلاب ہر گز ممکن نہیں ۔

ای پیپر دی نیشن