ریاض (اے ایف پی) سعودی عرب کے شیعہ کمیونٹی کے علاقے قطیف میں مسلح افراد نے فائرنگ کر کے 2 سعودی پولیس اہلکاروں کو ہلاک کر دیا ہے۔ پولیس اہلکاروں کو اس وقت فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا جب وہ ٹرک پر کیش لیکر جا رہے تھے۔
قتل
سعودی عرب: شیعہ کمیونٹی کے علاقے میں 2 پولیس اہلکار قتل
Feb 01, 2016