ملک شوکت علی کونسلر کو UC50 میں اضافی ذمہ داریاں سونپنے پر وزیر خوراک بلال یسین سے اظہار تشکر

لاہور (پ ر) مسلم لیگ ن ملک شوکت علی کونسلر UC52/52 میں ترقیاتی کاموں کی مانیٹرنگ کیلئے وزیر خوراک بلال یٰسین کی جانب سے اہم ذمہ داریاں سونپنے پر اہل حلقہ ان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے UC52میں سٹریٹ لائٹس کی درستگی، سیوریج کا بہتر انتظام اور مثالی صفائی انتظامات پر چیئرمین مسز امجد نذیر بٹ کو خراج تحسین پیش کیا ہے اہل حلقہ کا مطالبہ ہے کہ UC52 میں پینے کا صاف پانی کیلئے فلٹر پلانٹ لگایا جائے اور دستکاری سکول کا قیام عمل میں لایا جائے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...