افغانستان میں بدعنوانی نے طاعون کی شکل اختیارکرلی :اعلیٰ امریکی سفارت کار

Feb 01, 2017

کابل (اے پی پی) افغانستان میں تعینات اعلیٰ امریکی سفارت کار نے ملک میں بدعنوانی کو طاعون قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ پوری افغان قوم کو اس وبا نے اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔ امریکی ناظم الامورہوگو لیورینز نے کہا بدعنوانی کے طاعون کیخلاف پوری افغان قوم کو مل کر کام کرنا ہوگا۔

مزیدخبریں