پاکستان ایران تجارتی گیٹ کی بندش سے ہزاروں مزدور بے روزگار ہوگئے

چاغی(آن لائن)پاکستان ایران تجارتی گیٹ ایک ماہ سے بند ہونے کی وجہ سے ہزاروں مزدور بے روزگار ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق چاغی کے مقام پر پاک ایران تجارتی گیٹ گزشتہ ایک ماہ سے بند ہے،تجارتی گیٹ بند ہونے کی وجہ سے ہزاروں مزدور بے روزگار ہوگئے۔

ای پیپر دی نیشن