سعودی فائیوسٹارہوٹل شہزادوں سے خالی 15فروری سے عام افرادکیلئے کھل جائے گا

Feb 01, 2018

ریاض(این این آئی) سعودی حکام نے فائیوسٹاررٹز ہوٹل میں زیر حراست تمام ملزمان کو رہا کردیا۔سعودی میڈیا کے مطابق ہوٹل انتظامیہ نے تصدیق کی کہ بدعنوانی کا اب کوئی بھی ملزم رٹز ہوٹل میں زیرحراست نہیں۔انتظامیہ کے مطابق رٹز ہوٹل 15فروری سے عام افراد کیلئے کھول دیا جائے گا۔

مزیدخبریں