سعودی عرب میں اقامے کی تجدید میں تاخیر پر 5 سو، دوسری بار ہزار ریال جرمانہ ہوگا

جدہ (اے پی پی) سعودی عرب کے محکمہ امیگریشن اینڈ پاسپورٹ نے کہا ہے کہ اقامہ کی تجدید میں تاخیر پر جرمانہ عائد کیاجائے گا۔سعودی اخبار کر دیئے گئے انٹرویو میں محکمہ جوازات کے ترجمان کرنل طلال الشلھوب نے بتایا کہ غیر ملکیوں کے رہائشیوں کے لئے اقامہ کی تجدید بروقت کروانا لازمی ہے تاہم تاخیر کی صورت میں پہلی بار تاخیر پر500 ریال جرمانہ ہوگا، دوسری بار تاخیر سے تجدید ہونے کی صورت میں 1000 ریال جرمانہ اور تیسری بار ملک بدری کی سزا دی جائے گی۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...