کامن ویلتھ گیمز، قومی ریسلنگ ٹیم کا اعلان

لاہور ( سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس )پاکستان ریسلنگ فیڈریشن نے کامن ویلتھ گیمزکیلئے قومی ریسلنگ ٹیم کا اعلان کر دیا ۔ چھ رکنی پاکستان ٹیم کا اعلان کیا گیا ہے 57 کلو ویٹ کیٹگری میں محمد بلال 65 کے جی میں عبدالوہاب 74 کے جی میں محمد اسد بٹ 86 کے جی میں محمد انعام ،97 کے جی میں عمیر احمد اور 125 کے جی میں طیب رضا کو منتخب کیا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...