لاہور(پ ر):فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی میں "آگاہی سیمنار برائے مریضان رعشہ"منعقد کیا گیا۔جس میں مہمانِ خصوصی پرنسپل عذرہ ناہید میڈیکل کالج و سابق پرنسپل فاطمہ جناح میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر اکبر چوہددری جبکہ گیسٹ آف آنروائس چانسلر فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی پروفیسرخالد مسعود گوندل نے شرکت کی۔مقررین نے سیمنار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ رعشہ ایک اہم دماغی بیماری ہے۔مناسب علاج اور تشخیص سے ان مریضوں کی زندگی بہتر کی جاسکتی ہے۔
فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی میں ’’رعشہ ‘‘ کے مرض سے متعلق آگہی سیمینار
Feb 01, 2018