دی نالج سکول گوجرانوالہ کیمپس میں اساتذہ کیلئے تربیتی ورکشاپ

Feb 01, 2018

لاہور (پ ر)دی نالج سکول لاہورگوجرانوالہ کیمپس کے اساتذہ کیلئے کلسٹرڈ بیسڈ ٹیچرز ٹرینگ (یو۔ایم ۔ٹی ) ھال میںمنعقد کئی گئی ۔ورکشاپ کا مقصد ٹیچنگ کے طریقہ کار ،اور عملی اقدامات کاانعقاد تھا۔ ورکشاپ کا انعقادساجد مسعود اسسٹنٹ پروفیسر یو ۔ایم۔ٹی اور عابد نتھیال ،ڈائریکٹر اکیڈمک TKSنے کیا۔جو عنوان اس ورکشاپ میں زیر بحث آئے ان میں موثر کلاس رومز،مینجمنٹ،موثر لسن ڈیلوری ،ڈسپلے ،ٹرینگ ،اس ورکشاپ میں طلباوطالبات کی کثیر تعداد ، سول سوسائٹی اور اساتذہ کرام نے بھی بھرپور شرکت کی۔

مزیدخبریں