ارون جیٹلی آج بھارت کا بجٹ پیش کریں گے

لاہور (نیوز ڈیسک) بھارتی وزیر خزانہ ارون جیٹلی آج مودی سرکار کے دور کا اہم ترین بجٹ لوک سبھا میں پیش کریں گے ، توقع ہے کہ اگلے برس لوک سبھا الیکشن کے پیش نظر بھارتی عوام کے لئے مراعات اور ملازمین کے لئے تنخواہوں میں اضافے کا اعلان کیا جائے گا۔

ای پیپر دی نیشن