پشاور‘ گیزر پھٹنے سے خاتون جھلس گئی تشویشناک حالت میںاسپتال منتقل

Feb 01, 2019

پشاور(بیورورپورٹ) نمک منڈی میں گھر کے اندر گیزر پھٹنے سے خاتون جھلس گئی جسے تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیاگیا ایدھی ترجمان کے مطابق گزشتہ روز نمک منڈی میں گھر کے اندر گیزرزوردار دھماکے کے ساتھ پھٹ گیا جس کے نتیجے میں خاتون مسماۃ شمشاد بری طرح جھلس گئی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور مجروح کو فور ی طور پر طبی امداد کی فراہمی کیلئے ہسپتال منتقل کردیا ۔

مزیدخبریں