موغادیشو میں امریکی فضائی حملے الشباب کے 24 ارکان ہلاک

Feb 01, 2019

موغادیشو (نوائے وقت رپورٹ) صومالیہ میں امریکی فضائی حملے میں انتہا پسند تنظیم الشباب کے 24 ارکان ہلاک ہو گئے۔ حملہ دارالحکومت موغادیشو کے شمال میں کیا گیا۔ صومالیہ میں الشباب کے ٹھکانے پر اس سال یہ نواں امریکی فضائی حملہ ہے۔

مزیدخبریں