امریکہ کی بھول بھلیاں‘تیسری بار اعداد و شمار تبدیل: ایران کے حملے میں زخمی فوجیوں کی تعداد 64 کر دی

واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ)پینٹاگون نے ایرانی حملے میں زخمی امریکی اہلکاروں کی نئی تعداد جاری کر دی۔ پینٹا گون کے مطابق عراق میں امریکی فوجی اڈے پر ایران کے حملے میں 64 امریکی فوجی زخمی ہوئے تھے۔ ایران نے جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کا بدلہ لینے کیلئے امریکی اڈوں پر حملہ کیا تھا۔ صدر ٹرمپ نے پہلے کہا تھا کہ ایرانی حملے میں کوئی امریکی زخمی نہیں ہوا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...