سٹیج ڈراموں میں پولیس یونیفارم پہن کر فحش جگتوں پر سخت کارروائی کا فیصلہ

لاہور(نامہ نگار)پنجاب پولیس نے سٹیج ڈراموں میں پولیس یونیفارم پہن کر فحش جگتیں کرنے والے فنکاروں کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کیا ہے ۔اس سلسلہ میں اے آئی جی آپریشنز کی طرف سے صوبہ بھر کے آر پی اوز، سی پی اوز اور ڈی پی اوز کو مراسلہ جاری کیا گیا ہے۔ کہ سٹیزن پورٹل پر شہریوں کی شکایات پریہ معاملہ نوٹس میں آیا ہے کہ مختلف اضلاع میںسٹیج ڈراموں میں پولیس یونیفارم پہن کر فحاشی کا سلسلہ جاری ہے جس پر تمام پولیس افسران کواحکامات جاری کئے گئے ہیں معاملے پر سخت کارروائی کی جائے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...