لاہور(پ ر) اصلاحی جماعت و عالمی تنظیم العارفین کے زیر اہتمام سالانہ محفل میلاد و حق باہوؒؒؒؒؒؒؒؒؒؒؒؒ کانفرنس منہاج گرائونڈ لاہورمیں آج بروز ہفتہ کو منعقد ہو گی ۔جس کی صدارت جانشین سلطان لفقر صاحبزادہ حضرت سخی سلطان محمد علی کرینگے۔خصوصی خطاب مرکزی جنرل سکریٹری صاحبزادہ سلطان احمد صاحب کر ینگے ۔شرکت کی پرزوراپیل ہے ۔