قومی انڈر19کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ جیت سکتی ہے :سرفراز احمد

Feb 01, 2020

لاہور (نمائندہ سپورٹس+سپورٹس رپورٹر)سابق کپتان سرفراز احمد نے آئی سی سی انڈر 19 ورلڈکپ میں پاکستانی ٹیم کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی ٹیم چیمپئن بننے کی پوری صلاحیت رکھتی ہے۔انڈر 19 ٹیم کیلئے میری نیک خواہشات ہیں، ٹیم کی بائولنگ اور بیٹنگ بہت اچھی ہے‘افغانستان کیخلا ف کامیابی تمام کھلاڑیوں کی محنت اور ٹیم ورک کا نتیجہ ہے امید ہے سیمی فائنل میں بھارت کے خلاف اچھی کارکرگی کا مظاہر کیا جائیگااور میچ جیتنے کی کوشش کی جائے گی۔

مزیدخبریں