اسلام آ باد ( وقائع نگار خصوصی ) فیڈرل بورڈ آ ف ریونیو( ایف بی آ ر ) نے ٹیکس سال 2019کے لئے سالانہ انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں 28فروری2020تک توسیع کردی ہے۔جمعہ کو فیڈرل بورڈ آ ف ریونیوکے ترجمان کے مطابق ایف بی آرنے ٹیکس سال 2019کے لئے سالانہ انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں 28فروری2020تک توسیع کردی گئی ہے۔