اسلام آ باد ( وقائع نگار خصوصی ) فیڈرل بورڈ آ ف ریونیو( ایف بی آ ر ) نے ٹیکس سال 2019کے لئے سالانہ انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں 28فروری2020تک توسیع کردی ہے۔جمعہ کو فیڈرل بورڈ آ ف ریونیوکے ترجمان کے مطابق ایف بی آرنے ٹیکس سال 2019کے لئے سالانہ انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں 28فروری2020تک توسیع کردی گئی ہے۔
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانیکی تاریخ میں 28فروری تک توسیع
Feb 01, 2020