پشاور (نوائے وقت رپورٹ) پشاور کے علاقے فقیر آباد سبزی منڈی میںملزمان نے فائرنگ کر کے خواجہ سرا کو زخمی کردیا۔ پولیس کے مطابق گل پانڑا نامی خواجہ سرا کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ خواجہ کو بازو اور پیٹ میں دو گولیاں لگیں۔
پشاور میں فائرنگ سے خواجہ سرا زخمی
Feb 01, 2021