لاہور (سٹاف رپورٹر) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 4 روپے کمی سے 289 روپے کلو‘ زندہ برائلر مرغی کی قیمت 3 روپے کمی سے 199 روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 137 روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔
برائلر گوشت 4 روپے کلو سستا، انڈوں کے دام مستحکم
Feb 01, 2021