میڈرڈ ( نیٹ نیوز) سپین کی پولیس نے انسانی سمگلنگ اور منی لانڈرنگ کے الزام میں ایرانی سفارت کار اور وینزیلا میں تہران کے سابق سفیر کے بیٹے ساشا سبحانی کو گرفتار کرلیا۔ساشا سبحانی مختلف تنازعات کا شکار رہے تھے اور انہیں ایران کا انسٹاگرام سٹار بھی کہا جاتا ہے۔مزید کہاگیا کہ ایران کے شہری اپنے ساتھیوں کی طرح مہنگی کاروں اور مختلف ممالک کے مہنگے مقامات میں پارٹیوں کے دوران تصاویر شیئر کرتے ہیں۔
سپین میں ایرانی سفارت کار کا بیٹا انسانی سمگلنگ ‘منی لانڈرنگ کے الزام میں گرفتار
Feb 01, 2021