گورنر سٹیٹ بنک نے حکومتی کارکردگی کی قلعی کھول دی:مخدوم احمد محمود

Feb 01, 2021

لاہور(نامہ نگار)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء جنوبی پنجاب کے صوبائی صدر و سابق گورنر پنجاب مخدوم سید احمد محمود نے کہا ہے کہ ایک طرف گورنر سٹیٹ بینک نے حکومتی کارکردگی اور گڈ گورننس کی قلعی کھول دی تو دوسری جانب سب کو چور کہنے والے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کے سابقہ محکمہ کو عدالت نے کرپٹ ترین قرار دیا تھا۔ ریلوئے میں کرپشن سے ثابت ہوگیا کہ پی ٹی آئی صرف سلیکٹڈ نہیں کرپٹ ترین سیاسی یتیموں کا ٹولہ ہے۔انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ سٹیٹ بینک کی رپورٹ حکومتی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے۔

مزیدخبریں