تیز رفتار کار درخت سے  جا ٹکرائی،باپ بیٹی زخمی

سنجوال کینٹ(نامہ نگار) ہٹیاں جی ٹی روڈ پر تیز رفتار کار درخت سے جا ٹکرائی،باپ بیٹی زخمی ،ہٹیاں جی ٹی روڈ نہر پل کے قریب تیز رفتار کار درخت سے جا ٹکرائی جس کے نتیجے میں خودہ گاؤں کے رہائشی باپ بیٹی شدید زخمی حالت میں گاڑی میں پھنس اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ایمبولینس فوراً موقع پر پہنچ گئی گاڑی میں پھنسے افراد کو نکال کر طبی امداد دینے کے بعد تحصیل ہسپتال حضرو منتقل کر 40 سالہ پرویز کی حالت تشویشناک ہونے کے باعث ریسکیو ایمبولینس میں راولپنڈی ریفر کر دیا

ای پیپر دی نیشن