رحیم یارخان (نمائندہ خصوصی )مسلم لیگ (ن)کے تحصیل صدر محمداقبال اخترخان نے کہا ہے کہ کرپشن کے جھوٹے نعرے لگانے اور دوسروں پر کیچڑ اچھالنے والا خود کرپشن کا شہنشاہ ثابت ہوا۔ٹرانسپرنسی انٹرنشنل نے گواہی دی کہ دو سالوں سے پاکستان کرپشن کی دلدل میں دھنس رہا ہے شہریوں کاناحق خون بہانابدترین آمریت ہے ۔